25 کروڑ ،عائشہ گلالئی بُری طرح پھنس گئیں
جڑوانوالہ (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کرنے پر پی ٹی آئی جڑانوالہ نے عائشہ گلالئی کو 25 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان پر الزامات لگانے پر لیگل نوٹس پی ٹی آئی جڑانوالہ کے نائب صدرسید خاقان کی… Continue 23reading 25 کروڑ ،عائشہ گلالئی بُری طرح پھنس گئیں







































