’’روزہ دارو ں کیلئے زبردست خوشخبری ‘‘
اسلام آباد(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش کی نوید سنا دی، میٹ آف کے مطابق پیر سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگا، جو بدھ تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔بادلوں کو بالا آخر رحم آہی گیا، ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق روزے داروں کے لیے موسم کی خوشخبری آگئی۔… Continue 23reading ’’روزہ دارو ں کیلئے زبردست خوشخبری ‘‘