منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی کی ایک اور وکٹ اُڑ گئی ،سینئررہنما کا تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت کا اعلان

datetime 19  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی )سابق رکن قومی اسمبلی اور پیپلز پارٹی کی سینئررہنما ڈاکٹر سمعیہ امجد نے بدھ کوسلام آباد میں چیف آف سٹاف و ترجمان چیئرمین تحریک انصاف نعیم الحق اور صدر تحریک انصاف وسطی پنجاب عبدالعلیم خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں باضابطہ طور تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران کے ویژن اور بصیرت اوران کے منصوبہ عمل ،

نظریئے اور منشور کے ساتھ مکمل طور پر متفق ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کی پاکستان میں حقیقی جمہوریت کے نفاذ کے لیئے اور ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کے لیئے عمران خان کی قیادت ناگزیر ہے اور میں ان کے شانہ بشانہ ہوں گی۔ اور میں اپنی تمام توانائیاں تحریک انصاف کے نظریئے اور کامیابی کے لیئے صرف کروں گی۔ تحریک انصاف کے دونوں رہنماؤں نے ان کا خیر مقدم کرتے ہوئے ان کی شمولیت کو تحریک انصاف میں قابل قدر اضافہ قرار دیا۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…