مشترکہ تفتیشی ٹیم کے دستاویزی شواہد کے دوڈبے مرکز نگاہ بن گئے،ان پر کیا لکھاتھا اور کس طرح لایاگیا؟
اسلام آباد(آئی این پی )پانامہ دستاویزات کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تفتیشی ٹیم کے دستاویزی شواہد کارٹن کے دوڈبوں میں بند تھیں ، ڈبوں پر سرخ مارکر سے ،،انویسٹی گیشن رپورٹ جے آئی ٹی پانامہ کیس ،، کے الفاظ درج ہیں سپریم کورٹ کے احاطے سے گاڑیوں میں اتار کر یہ ڈبے جب ٹرالیوں میں… Continue 23reading مشترکہ تفتیشی ٹیم کے دستاویزی شواہد کے دوڈبے مرکز نگاہ بن گئے،ان پر کیا لکھاتھا اور کس طرح لایاگیا؟







































