بجلی شارٹ فال بڑھنے کے بعد خواجہ آصف کے حیران کن دعوے نے سب کوچکرادیا
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومتی جینکوز نے 3ہزار223میگاواٹ بجلی پیدا کر کے نیا پیداواری ریکارڈ قائم کردیا، بجلی کی مجموعی پیداوار 17ہزار566میگاواٹ ریکارڈ کی گئی ہے ۔جمعرات کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ… Continue 23reading بجلی شارٹ فال بڑھنے کے بعد خواجہ آصف کے حیران کن دعوے نے سب کوچکرادیا