عمران خان کی نااہلی؟ اہم ترین مقدمے کا کیا نتیجہ نکلے گا؟ماہر قانون دان اعتزاز احسن کی پیش گوئی نے سب کو چونکا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف قانون دان اور سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ عمران خان نا اہل ہو جائیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے اعتزازاحسن نے کہاہے کہ عمران خان کی نااہلی کامقدمہ سپریم کورٹ میں چل رہاہے اورسپریم کورٹ کے بینچ نے عمران خان جن سوالات کے جواب طلب کئے ہیں ان سوالات… Continue 23reading عمران خان کی نااہلی؟ اہم ترین مقدمے کا کیا نتیجہ نکلے گا؟ماہر قانون دان اعتزاز احسن کی پیش گوئی نے سب کو چونکا دیا