ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

حسین نواز کا بھی وزن غیر معمولی حد تک کم ،چوہدری نثار کی بھی کمر میں درد

datetime 18  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خاتون اول کلثوم نواز کی صحت خراب ہونے کے بعد اطلاعات یہ بھی ہیں کہ وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز کا بھی وزن اس سارے سلسلے کے دوران غیر معمولی حد تک کم ہو گیا ہے ۔ نواز شریف کو گزشتہ برس جب پانامہ سکینڈل کا آغاز ہوا تھا تو انہیں بھی دل کے عارضہ کے باعث لندن میں اوپن ہارٹ سرجری کروانا پڑی تھی۔

دریں اثنا معلوم ہوا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار کے بھی کمر میں درد اٹھا ہے ڈاکٹروں کی جانب سے انہیں بیڈ ریسٹ کا کہا گیا ہے۔واضح رہے کہ پانامہ لیکس سیکنڈل کی وجہ سے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) اس وقت شدید ترین دبائو میں ہے۔وزیر اعظم ہائوس میں کم و بیش پچھلے ایک ہفتے کے دوران نوازشریف ایک کے بعد ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں اور تمام حکومتی  امور ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…