نہال ہاشمی کی دھمکیوں پر خواجہ سعد رفیق کا حیرت انگیزردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نہال ہاشمی کے بیان کی آڑ میں عمران خان ستی ساوتری بنے کی کوشش نہ کریں‘ دوسروں پر انگلی اُٹھانے سے پہلے پی ٹی آئی کے بے لگام سربراہ اپنے گریبان میں جھانکیں ‘عدلیہ اور جے آئی ٹی کو دباؤ… Continue 23reading نہال ہاشمی کی دھمکیوں پر خواجہ سعد رفیق کا حیرت انگیزردعمل سامنے آگیا