’’یہ کیا بات ہوئی کہ سپریم کورٹ کا جج نیب ریفرنس بنوائے فیصلہ آئے تو اپیل بھی اسی کے پاس لیکر جائیں‘‘
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب پر سپریم کورٹ کا جج بٹھادیا گیا، جج صاحب اپنی مرضی کا ٹرائل کروا کر فیصلہ دلوائیں گے جب کہ فیصلے کے بعد اپیل بھی ان ہی جج صاحب کے پاس جائے گی، کیا عوام کے ووٹ کو اسی طرح دھتکارا اور ذلیل کیا جائے گا، پہلی بار صدر نے نکالا،… Continue 23reading ’’یہ کیا بات ہوئی کہ سپریم کورٹ کا جج نیب ریفرنس بنوائے فیصلہ آئے تو اپیل بھی اسی کے پاس لیکر جائیں‘‘











































