جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ایف سی کی گاڑی پر خود کش حملہ ،میجر جمال شیران شہید 4جوان زخمی ،آ ئی ایس پی آر

datetime 17  جولائی  2017 |

راولپنڈی(آئی این پی) پشاور کے علاقے حیات آباد میں موٹرسائیکل سوار خودکش حملہ آور نے خود کو ایف سی کی گاڑی سے ٹکرادیا،میجر جمال شیران شہید اور 4جوان زخمی ہوگئے۔

پیر کو پشاور کے علاقے حیات آباد میں باغ ناران کے قریب خودکش حملہ ہوا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آ ئی ایس پی آر) کے مطابق حیات آباد میں ایف سی کی گاڑی معمول کی گشت پر تھی کی موٹر سائیکل پر سوار خودکش بمبار نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں میجر جمال شیراں شہید جبکہ 4 جوان زخمی ہوگئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…