دوران تراویح لوڈ شیڈنگ سے کیا خطرہ بڑ ھ گیا ہے ؟کیا کام ہو سکتا ہے ؟ مسلمان ہو شیار رہیں
حیدرآباد(آئی این پی )وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال نے کہاہے کہ دہشت گرد ہمیشہ اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہیں اور تراویح کے وقت لوڈشیڈنگ سے سیکیورٹی خطرات ہورہے ہیں۔ وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ کے ہمراہ سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے حیدرآباد کی مختلف مساجد… Continue 23reading دوران تراویح لوڈ شیڈنگ سے کیا خطرہ بڑ ھ گیا ہے ؟کیا کام ہو سکتا ہے ؟ مسلمان ہو شیار رہیں