بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

کل رات دیر تک سپریم کورٹ کے باہر کیا کام ہو تا رہا ؟ سینکڑوں پولیس اہلکار سپریم کورٹ کیوں پہنچ گئے ؟ دھماکہ خیز انکشافات  

datetime 17  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن )اسلام آباد میں رات گئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا،سپریم کورٹ کیگردخاردارتاریں لگادی گئی ہیں، سپریم کورٹ کی سیکیورٹی،اسلام آبادپولیس کے تقریبا700 اہلکارتعینات ہونگے پاناما کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد سپریم کورٹ میں پہلی سماعت آج ہو گی،

سپریم کورٹ کے عمل درآمد بنچ کی سربراہی جسٹس اعجاز افضل کریں گے، اس دوران سپریم کورٹ اور ریڈ ذون میں سکیورٹی کے سخت انتظامات ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پاناما کیس جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد کیس کی آج پہلی سماعت ہو گی ، اس دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ، سپریم کورٹ کیگردخاردارتاری لگادی گئی ہیں، سپریم کورٹ کی سیکیورٹی،اسلام آبادپولیس کے تقریبا700 اہلکارتعینات ہونگے ، رینجرزاورضلعی انتظامیہ کے افسران بھی سپریم کورٹ کے اندر،باہرڈیوٹی دیں گے، ریڑ ذون اور سپریم کورٹ کے اطراف غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع قرار دیا گیا ہے جبکہ میڈیا نمائندے اور وکلاء سپریم کورٹ میں داخل ہو سکیں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…