تحریک انصاف کے رہنما کے قتل میں ملوث مجرموں کو 8 ٗ8 بار سزائے موت کا حکم
قصور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما مسعود بھٹی کو قتل کرنے والے ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر 8 ٗ8 بار سزائے موت اور 10 ٗ10 لاکھ جرمانے کی سزاسنا دی گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق قصور میں پی ٹی آئی رہنما کے قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی۔… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنما کے قتل میں ملوث مجرموں کو 8 ٗ8 بار سزائے موت کا حکم