پاکستان میں پہلا روزہ،رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں پہلا روزہ،رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق وفاقی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں رمضان المبارک کے آغاز کا اعلان کردیاہے ، اعلان میں کہاگیا ہے کہ ملک بھر میں کہیں بھی رمضان کاچاند نظر نہیں آیا لہذا بروز اتوار28مئی کو متوقع طورپرپہلا روزہ ہوگا، واضح رہے کہ ماہرین… Continue 23reading پاکستان میں پہلا روزہ،رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا