پاکستان عسکریت پسندوں کی مددکی دہری پالیسی تبدیل کرے،ٹرمپ کا الزام
واشنگٹن(این این آئی) امریکی قومی سلامتی کے مشیر جنرل ایچ آر مک ماسٹر نے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چاہتے ہیں کہ پاکستان عسکریت پسندوں کی مبینہ مدد کی اپنی دہری پالیسی تبدیل کرے، جس سے ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے۔امریکی ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے جنرل مک ماسٹر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی… Continue 23reading پاکستان عسکریت پسندوں کی مددکی دہری پالیسی تبدیل کرے،ٹرمپ کا الزام









































