’’کلبھوشن کو سزائے موت ‘‘ بھارتی حکام نے دھوکے سے کیا کام کر ڈالا ؟ صورتحال تشویشناک
اسلام آباد(این این آئی)کلبھوشن کو سزائے موت سنائے جانے کے بعد بھارتی حکام نے دھوکے سے بلائے گئے تین بے گناہ پاکستانیوں کو رہا کرنے سے انکار کر دیا ہے۔لاہور کے علاقے باغبانپورہ کا 22 سالہ شہزاد 11 ماہ قبل ایک رشتہ دار کی شادی میں شرکت کیلئے نارووال گیا تھا ٗشہزاد اور اس کے… Continue 23reading ’’کلبھوشن کو سزائے موت ‘‘ بھارتی حکام نے دھوکے سے کیا کام کر ڈالا ؟ صورتحال تشویشناک