تحریک انصاف کے 126دن کےدھرنے پرکتناخرچہ آیا،پہلی مرتبہ تفصیلات منظرعام پرآگئیں ،تہلکہ خیزانکشافات
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نوازحکومت کے خلاف تحریک انصاف نے 2014میں پارلیمنٹ کے سامنے دھرنادیاتھا،اب تحریک انصاف کے اس 126روزجاری رہنے والے دھرنے کے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں ۔ تحریک انصاف نے 2014 میں پارلیمنٹ کے سامنے 126روز تک دئیے جانے والے دھرنے پر29 کروڑ 33لاکھ اور58ہزار کے اخراجات آئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے… Continue 23reading تحریک انصاف کے 126دن کےدھرنے پرکتناخرچہ آیا،پہلی مرتبہ تفصیلات منظرعام پرآگئیں ،تہلکہ خیزانکشافات