بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم سے اختلافات ، کابینہ اجلاس سے واک آئوٹ، چوہدری نثار پارلیمانی پارٹی اجلاس کے موقع پر کہاں تھے؟دھماکہ خیز انکشاف

datetime 14  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف سے تلخ کلامی، اختلافات، چوہدری نثار کی ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں عدم شرکت، سکواڈ سمیت وزیراعظم سیکرٹریٹ کے سامنے سے گزر گئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی ٹونٹی فور نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں وزیراعظم

سے تلخ کلامی ، اختلافات کے بعد واک آئوٹ کرنے والے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ن لیگ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت نہیں کی۔ جہاں دوسرے رہنما اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم سیکرٹریٹ جا رہے تھے وہیں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اپنے سکواڈ کے ہمراہ وزیراعظم سیکرٹریٹ کے سامنے سے گزر گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…