مولانافضل الرحمان پمزپہنچ گئے،مرکزی رہنماسے مشاورت ،جلد صحت یابی کی دعا
اسلام آباد (آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پمز اسپتال میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات ، اہم امور پر مشاورت ، ڈپٹی چیئرمین کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان… Continue 23reading مولانافضل الرحمان پمزپہنچ گئے،مرکزی رہنماسے مشاورت ،جلد صحت یابی کی دعا