ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ایک ہزار روپے کا نوٹ ،حکومت کا حیرت انگیز اقدام،عوام ششدر‎

datetime 11  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ہزار روپے کا نوٹ ،حکومت کا حیرت انگیز اقدام،عوام ششدر، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی مبشر لقمان نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی کرنسی کے متعلق حیران کن بات کہہ دی۔ انہوں نے پروگرام میں موجود دوسرے اینکرز کو

پاکستانی ایک ہزار روپے دکھانے کا کہا، جب انہوں نے ہزار کا نوٹ کیمرے کے سامنے کیا تو اس کے اوپر ترکی کا جھنڈا بنا ہوا تھا، اس پر مبشر لقمان نے کہا کہ ہزار کے نوٹ پر ترکی کا جھنڈا وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی نااہلی ثابت کرتا ہے، انہوں نے کہا کہ یہ لوگ عوام کو مسلسل بے وقوف بنائے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…