منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

نوازشریف ریلی میں ماروی میمن نے حیران کردیا

datetime 11  اگست‬‮  2017 |

گجرات/گوجرانوالہ (این این آئی)نوازشریف ریلی میں ماروی میمن نے حیران کردیا،گاڑی کی چھت پر بیٹھ کر کارکنوں کا جوش بڑھاتی رہیں ،پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما ماروی میمن نوازشریف ریلی میں کارکنوں کا جوش بڑھا تی رہیں ۔ جمعہ کو نواز شریف کی جہلم سے گجرات اور گوجرانوالہ پہنچی تو اس کا شاندار استقبال کیا گیا کارکنوں نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے حق میں نعرے لگائے

ان کی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں کارکن نوازشریف کے گاڑی کے ساتھ پیدل چلتے رہے ریلی میں شریک مسلم لیگ (ن)کی رہنما ماروی میمن گاڑی کی چھت پر بیٹھ کر کارکنوں کا جوش بڑھاتی رہیں ماروی میمن نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کے حق میں نعرے لگوائے گجرات میں انہوں نے کارکنوں سے خطاب بھی کیا ماری میمن نے شیر کا ماڈل اور پرچم لہراتی رہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…