منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

ن لیگ کی ریلی کے دوران عمران خان کا بڑا سرپرائز،فیصل آباد سے اہم لیگی رہنما تحریک انصاف میں شامل ہوگئے

datetime 11  اگست‬‮  2017 |

فیصل آباد(نیوزڈیسک)ن لیگ کی ریلی کے دوران عمران خان کا بڑا سرپرائز،فیصل آباد سے اہم لیگی رہنما تحریک انصاف میں شامل ہوگئے، تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی ریلی کے دوران عمران خان نے ایک اور بڑا سرپرائزدیدیا،فیصل آباد سے اہم لیگی رہنما تحریک انصاف میں شامل ہوگئے، ،فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے سابق لیگی ایم پی اے دلدار احمد چیمہ نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

دلدار احمد چیمہ نے بنی گالہ میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کے دوران تحریک ا نصاف میں شمولیت کا اعلان کیا،واضح رہے کہ دلدار احمد چیمہ 2008 سے 2013 تک ق لیگ کے ٹکٹ پر فیصل آباد سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔عمران خان نے دلدار احمد چیمہ کی تحریک انصاف میں شمولیت پر ان کاخیر مقدم کیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…