منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

ریلی میں گاڑی کی ٹکر سے 12سالہ بچے کی ہلاکت ،مریم نوازکاردعمل سامنے آگیا

datetime 11  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوا زنے گجرات میں ریلی میں گاڑی کی ٹکر سے 12سالہ بچے کی ہلاکت کے واقعہ افسوس کا اظہا رکرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی قیادت کو بچے کے اہل خانہ سے فوراً ملنے اور داد رسی کی ہدایت کی ہے ۔

جمعہ کو ٹوئٹر پر مریم نواز نے کہاکہ بچے کے جاں بحق ہونے کے انتہائی افسوسناک واقعہ کی خبریں آرہی ہے جس پر افسوس ہے انہوں نے مقامی قیادت کو ہدایت کی کہ وہ فوراً بچے کے اہل خانہ سے ملنے اور ان کی داد رسی کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…