’’مریم نواز حاضر ہو‘‘ دختر اول جے آئی ٹی میں پیش،جوڈیشل اکیڈمی پہنچ کر کیا کام کر ڈالا؟
اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)مریم نواز جے آئی ٹی میں پیشی کیلئے وزیراعظم ہائوس سے قافلے کی صورت میں جوڈیشل اکیڈمی پہنچ گئی ہیں۔ حسن ااور حسین نواز کے علاوہ ان کے شوہر کیپٹن(ر)صفدر اور وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی اور وزیر مملکت و نشریات اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے علاوہ اے ایس پی سپیشل… Continue 23reading ’’مریم نواز حاضر ہو‘‘ دختر اول جے آئی ٹی میں پیش،جوڈیشل اکیڈمی پہنچ کر کیا کام کر ڈالا؟







































