اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

کس کے پاس کتنا مال ہے؟اعلیٰ سرکاری افسران کو بڑا حکم جاری،کھلبلی مچ گئی

datetime 14  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے تمام سرکاری افسران کو دو ماہ میں اثاثہ جات ظاہر کرنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے ایڈمنسٹر یٹر کنٹرول میں کام کرنے والے پی اے ایس، پی سی ایس اور پی ایم ایس آفیسرز کو اثاثہ جات کی تفصیلات 30 ستمبر تک جمع کرانے کی ڈیڈ لائن دی ہے۔ اس حوالے سے ایس اینڈ جی ڈی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری شدہ مراسلہ تمام سیکٹریٹرز ،

اتھارٹیز اور گورنمنٹ کے ذیلی اداروں کو ارسال کردیا گیا ہے۔مراسلہ میں فارم ڈانلوڈ کرنے کا لنک بھی دیا گیا ہے۔ افسران کو فارم کی دو کاپیاں بنا کر تفصیلات درج کرنے کے بعد ایس اینڈ جی ڈی ڈیبارٹمنٹ کو ارسال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔مراسلے میں 30جون 2017ء تک کی پراپرٹیز کے اثاثہ جات مانگے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…