اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

وزیر اعظم کااستعفیٰ ،تحریک انصاف نے بڑا کام شروع کردیا،خواجہ سعد رفیق اور حامد خان کے حلقوں سے آغاز

datetime 14  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف کی وزیر اعظم استعفیٰ دو مہم شروع، شہریوں میں پمفلٹ تقسیم کیے گئے ۔تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی کی رپورٹ آنے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نوازشریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر ہی رہی ہیں ۔ اس سلسلے میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے پمفلٹ بانٹنا شروع کر دیئے ہیں ۔خواجہ سعد رفیق اور حامد خان کے حلقہ این اے125سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے کارکنوں نے نماز جمعہ کے بعد نمازیوں میں پمفلٹ تقسیم کیے

جن پر وزیرا عظم نوازشریف سے مستعفی ہونے کے حوالے سے مطالبات درج تھے ۔پمفلٹس پر وزیر اعظم استعفیٰ دو لکھا گیا ہے، عمران خان کی تصویر بھی پمفلٹ پر نمایاں ہے۔ تحریک انصاف کے کارکنوں کا کہنا تھا کہ اگر اگلے جمعہ تک نوازشریف نے استعفیٰ نہ دیا تو پمفلٹ تقسیم کرنے کا دائرہ کار مزید بڑھایا جائے گا اور ہر جمعے کے روز نمازیوں میں پمفلٹ تقیم کیے جائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…