مکہ مکرمہ کے ساتھ روزے اور عید؟حکومت کامسجدقاسم خان سے رابطہ،زبردست خبر سنادی گئی
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہاہے کہ گزشتہ سال کی طرح امسال بھی ایک ہی دن روزہ اورعیدہوگی وزارت مذہبی امورکے ڈی جی کومسجدقاسم خان بھیجاہے، مدینہ منورہ میں وزیراعظم کی موجودگی میں عید و رمضان ایک دن منانے کی بات ہوئی،ہر جگہ ہر مقام پر محسوس کیا… Continue 23reading مکہ مکرمہ کے ساتھ روزے اور عید؟حکومت کامسجدقاسم خان سے رابطہ،زبردست خبر سنادی گئی