ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سیکورٹی اداروں نے نواز شریف کی ریلی سے ’’نعمان یونس‘‘ نامی شخص کو گرفتار کر لیا، یہ کون ہے اور کیا کر رہا تھا؟

datetime 11  اگست‬‮  2017 |

جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم کی ریلی کی جوں جوں آگے بڑھتی جارہی ہے توں توں اس کی سکیورٹی کے حوالے سے خدشات بھی بڑھتے جارہے ہیں ۔ سیکیورٹی اداروں کی طرف سے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لیئے بہترین انتظامات بھیدیکھنے میں آ رہےہیں ۔ سکیورٹی اداروں نے نواز شریف کے جہلم پہنچنے پر سیکیورٹی کے انتظامات

انتہائی سخت کر دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی اداروں نے جہلم سے مشتبہ شخص کو حراست میں لیا ہے۔ حراست میں لیے گئے نعمان یونس نامی شخص کو نامعلوم مقام پرمنتقل کر دیا گیا ہے۔اور مشتبہ شخص سے تحقیقات کی جارہی ہیں ۔ پولیس ذرائع کا کہناہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق زیرحراست شخص خودکولیگی کارکن ظاہر کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…