اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

نواز شریف کے ساتھ جہلم میں لیگی کارکن کی ایسی حرکت کہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 11  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ریلی راولپنڈی سے جہلم پہنچ چکی ہے ۔جہلم پہنچنے پر میاں محمد نواز شریف کے شاہانہ انداز دیکھنے والے تھے ۔ لمبے سفر کی وجہ سے تھکنا بھی لازمی تھا۔اس لیےسابق وزیر اعظم نواز شریف کے جی ٹی روڈ مشن کے جہلم کے مقام پر پڑاؤ کے موقع پرخصوصی پروٹو کول دیا گیا اور انہیں خصوصی طور پر تیار کردہ شاہانہ صوفے پر بٹھایا گیا اور اس موقع پر کارکن ان کی ٹانگیں دباتا رہا جبکہ

پرویز رشید سمیت دیگر رہنما مشورے کر تے رہے ہیں ۔ ن لیگ اپنے نعرے پر بضد دکھائی دے رہی ہے کہ دِلوں کا وزیر اعظم نواز شریف اور انہیں اسی طرح ہی خصوصی طور پر پروٹوکول بھی دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں ن لیگ جہلم کی قیادت نے اپنے قائد کو انہیں اسٹیج پر سفید رنگ کے بڑے صوفے پر براجمان کروایا اور کارکن ان کی ٹانگیں دباتا رہا۔نوازشریف جب جہلم پہنچے تو انہیں انتہائی شاندار استقبال بھی دیا گیا اور پھول نچھاور کیے گئے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…