نوازشریف کے ساتھ سعودی عرب میں توہین آمیز سلوک کیوں کیاگیا؟معروف صحافی نے وجہ بتادی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی رؤوف کلاسرا نے کہا کہ سعودی عرب میں ہی نہیں بلکہ کسی بھی ملک میں ہمارے وزیراعظم کے ساتھ ایساہی سلوک اپنایاجاتاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے رئوف کلاسرانے بتایاکہ ساری دنیاکویہ بات معلوم ہے کہ ہمارے وزیراعظم جب ان کے ملک آئے ہیں توان کااپنابھی مفادہوگا۔انہوں نے… Continue 23reading نوازشریف کے ساتھ سعودی عرب میں توہین آمیز سلوک کیوں کیاگیا؟معروف صحافی نے وجہ بتادی