2018ء کے الیکشن میں کیا ہوگا؟الیکشن کمیشن کس حال میں ہے؟تشویشناک انکشافات
اسلام آباد(آئی این پی ) چار برس قبل 2013 کے عام انتخابات میں سامنے آنے والی الیکشن کمیشن اور حکومت کی انتظامی خامیوں کے حوالے سے انکوائری کمیشن کی رپورٹ اورسٹریٹجک پلان پرتاحال عمل درآمد نہ کیا جا سکا، الیکشن کمیشن اب بھی ملک بھر 163 دفاتر میں سے 15 8دفاتر کا ماہانہ تقریباً 18… Continue 23reading 2018ء کے الیکشن میں کیا ہوگا؟الیکشن کمیشن کس حال میں ہے؟تشویشناک انکشافات