ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

نوازشریف کے پاس اب صرف ایک ہی راستہ ہے اور وہ کیا ہے؟ چودھری شجاعت نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 12  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ نوازشریف کے پاس عزت سے استعفیٰ دینے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا، مینوفیکچرنگ ڈیفکٹ سیاستدانوں میں نہیں نوازشریف میں ہے، پورا شریف خاندان صرف کرپشن ہی نہیں بلکہ عوام سے جھوٹ بولنے اور دھوکہ دہی کا بھی مرتکب پایا گیا،

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ فوری پبلک کی جائے۔ چودھری شجاعت حسین نے ٹیلیفون پر امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے بھی رابطہ کیا اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس میں طارق بشیر چیمہ ایم این اے، چودھری ظہیرالدین، محمد بشارت راجہ، سالک حسین اور پاکستان عوامی تحریک کے خرم نواز گنڈاپور شریک تھے جبکہ سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا اور مجلس وحدت المسلمین کے راجہ ناصر عباس سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…