ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

8سالہ بچہ بربریت کی بھینٹ چڑھ گیا، ظلم کی ایسی داستان رقم کہ ہر کسی کی آنکھ نم ہو گئی

datetime 13  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایبٹ آباد میں 8سالہ بچے کو گدھے کے ساتھ باندھ کر ملزمان نے گھسیٹ گھسیٹ کر قتل کر دیا،ایک اور انسانیت سوز واقعہ نے درندگی کی نئی مثال قائم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ لورہ کی حدودمیں درندہ صفت انسان نے 8سالہ بچے کو گدھے کے ساتھ باندھ کر اس پر تشدد کر کے گدھے کو بھگانا شروع کر دیا ، کئی کلومیٹر تک گدھے کے بھاگنے اور بچے کو گھسیٹنے کی وجہ سے بچے کی موت واقع ہو گئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ

تھانہ لورہ کی حدود کنگڑ میرا میں 8سالہ مدثر ولد شیر افضل کا گدھا محمد مسکین کے کھیتوں میں گھس گیا تھا جسے واپس لانے کیلئے جب مدثر مسکین کے کھیت میں پہنچا تو درندہ صفت شخص نے ہر حد توڑتے ہوئے 8سالہ مدثر پر درندگی کی انتہا کر دی۔ واقعہ کے بعد پولیس کئی گھنٹے گزر جانے کے بعد وقوعہ پر نہ پہنچی تو ورثا نے نعش لورہ روڈ پر رکھ کر احتجاج شروع کر دیا ۔ آخری اطلاعات موصول ہونے تک واقعہ کا پرچہ پولیس نے درج نہیں کیا۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…