ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

خاندانی شخص ہوں نواز شریف کے منہ پر کہوں گا جو کہنا ہے مگر ۔۔ چوہدری نثارنے خفیہ پیغام پہنچانے والےشخص کو کیا کہا؟تہلکہ خیزانکشاف

datetime 15  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میں خاندانی شخص ہوں نواز شریف سے منہ پر اختلاف کروں گا مگر پیٹھ پیچھے سازش نہیں کر سکتا، چوہدری نثار نے خفیہ پیغام لانے والے کو غیر متوقع جواب دےکر رخصت کر دیا ، معروف صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے چوہدری نثار کی جانب سے نواز شریف کے خلاف بغاوت کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے

کہا ہے کہ اس سے پہلے جنرل راحیل شریف کے دور میں چوہدری نثار کو ایک خفیہ پیغام بھی بھجوایا گیا تھا اور یہ بات مجھے اسی خفیہ پیغام پہنچانے والے نے بتائی ہے۔ حامد میر نے بتایا کہ چوہدری نثار کو پیغام بھجوایا گیا کہ آپ بغاوت کر دیں ہم آپ کو ایم این ایز کی ایک بڑی تعداد فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں جس پر چوہدری نثار نے پیغام لانے والے کو کہا تھا کہ میں راجپوت ہوں نواز شریف کے منہ پر اختلاف کروں گا مگر پیٹھ پیچھے سازش نہیں کر سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…