وزیراعظم ہاؤس اورایوان صدر کا یومیہ خرچ کتنے لاکھ ہے؟ناقابل یقین انکشاف،بجٹ میں بڑی رقم رکھ دی گئی
اسلام آباد(آئی این پی )مالی سال 2017-18کے بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس کیلئے یومیہ اخراجات کی مد میں 25 لاکھ روپے اورایوان صدر کیلئے ساڑھے 12لاکھ روپے مختص کر دیے گئے ۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے مالی سال 2017-18کے بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس کیلئے یومیہ اخراجات کی مد میں 25 لاکھ روپے… Continue 23reading وزیراعظم ہاؤس اورایوان صدر کا یومیہ خرچ کتنے لاکھ ہے؟ناقابل یقین انکشاف،بجٹ میں بڑی رقم رکھ دی گئی