پاک فوج نے رمضان کے مقدس مہینے میں افغان عوام کیلئے شاندار اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک افغان سرحد پر باب دوستی کھول دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحدپر باب دوستی کھول دیا گیا ہے۔کمانڈنٹ ایف سی اسکاؤٹس کرنل عثمان کا کہنا ہے کہ باب دوستی سرحد رمضان کےاحترام میں ہلکی ٹریفک کیلئے کھولی گئی ہے۔ افغانستان کے ساتھ سرحد کھولنے کے ساتھ سرحد پر… Continue 23reading پاک فوج نے رمضان کے مقدس مہینے میں افغان عوام کیلئے شاندار اعلان کر دیا