جعلی پیر کے ہاتھوں20افراد کا قتل ،ورثاء نے بالاخر بڑا قدم اُٹھاہی لیا
اسلام آباد(این این آئی) جعلی پیر کے ہاتھوں20افراد کے قتل اور ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف ورثاء کا احتجاجی مظاہرہ، نامز د ملزمان،ان کے سہولت کاروں کو فوری گرفتار کرنے اور چیف جسٹس آف پاکستان سے از خود نوٹس لینے کا مطالبہ۔ نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مقتولین کے ورثاء… Continue 23reading جعلی پیر کے ہاتھوں20افراد کا قتل ،ورثاء نے بالاخر بڑا قدم اُٹھاہی لیا