آئین کی شق 63 اے ،اسمبلی میں شیری مزاری کو عائشہ گلالئی کیخلاف احتجاج مہنگا پڑ گیا،حیرت انگیزصورتحال
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلا لئی کی ایوان میں آمد پر پاکستان تحریک انصاف نے احتجاج کیا اور پاکستان تحریک انصاف کی رکن ڈاکٹر شیریں مزاری نے ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی سے مطالبہ کیا کہ ان کو اجنبی قرار دیا جائے کیوں کہ وہ پاکستان تحریک انصاف… Continue 23reading آئین کی شق 63 اے ،اسمبلی میں شیری مزاری کو عائشہ گلالئی کیخلاف احتجاج مہنگا پڑ گیا،حیرت انگیزصورتحال











































