بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

میاں صاحب! آپ کو اس لئے نکالا۔۔۔ شیخ رشید نے جواب دیدیا

datetime 13  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ’’مجھے کیوں نکالا‘‘ کے سوال کا جواب دیدیا ہے‘ راولپنڈی کے علاقے لیاقت باغ میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے پمفلٹ گرا ئے گئے ہیں ۔ اتوار کے روز عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ نواز شریف پوچھتے ہیں کہ مجھے کیوں نکالا؟

ان کو جواب دے دیا ہے جواب راولپنڈی کے علاقے لیاقت باغ میں تحریک انصاف کی جانب سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پمفلٹ گرا ئے گئے ہیں جبکہ تحریک انصاف آج یوم آزادی کے روز بھی راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پمفلتس تقسیم کرے گی جن میں نواز شریف کی نااہلی کی وجوہات درج ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…