جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

بس بہت ہوگیا،میرے بارے میں دوبارہ ایسا نہیں کہنا!چوہدری نثارکا شدیدردعمل،ساتھی وزراء پربرس پڑے

datetime 15  جولائی  2017 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیرداخلہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں ایک وفاقی وزیر کے بیان پر سخت ردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ کابینہ میں کی گئی وزیر داخلہ کی تقریر پر حکومتی وزیر غلط اور غیر حقیقی بیان دینے سے اجتناب کریں۔ ترجمان وزیر داخلہکی جانب سے جاری بیان کے مطابق

وزیر داخلہ نے یہ بیان کہیں نہیں دیا جو ایک حکومتی وزیر بار بار دہرا رہے ہیں اور اسے وزیر داخلہ سے منسوب کر رہے ہیں۔ترجمان کے مطابق بدقسمتی یہ ہے کہ یہ غلط بیانات ایسے وزراء کی طرف سے آ رہے ہیں جنہوں نے حکومت کو اس نازک صورتحال سے دو چار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…