رمضان کا پہلا عشرہ کیسا گزرے گا ؟ محکمہ موسمیات نے انتباہ کر دیا
اسلام آباد(آئی این پی )محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 2 سے 3 روز کے دوران ملک کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ اس وقت ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور ملک بھر میں جاری بدترین لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کررکھا… Continue 23reading رمضان کا پہلا عشرہ کیسا گزرے گا ؟ محکمہ موسمیات نے انتباہ کر دیا