اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پانامہ کیس کا فیصلہ آنے سے قبل جمشید دستی کے نئے انکشافات نے سب کیلئے مشکلات کھڑی کر دیں!!

datetime 17  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سر براہ عوامی راج پارٹی جمشید دستی نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نواز شریف نے کرپشن کی ہے جو کہ جے آئی ٹی میں ثابت بھی ہو چکی ہے اب سپریم کورٹ جے آئی ٹی رپورٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے نواز شریف کو نااہل قرار دے۔ انہوں نے الزام لگایا اس وقت پارلیمنٹ کے 80 فیصد ارکان نے اپنے اثاثے چھپائے ہوئے ہیں۔ قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہیں۔جمشید دستی نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف لاکھوں مسلمانوں کے قتل مودی کے ساتھ کاروبار کرتا ہے۔

پیسہ باہر کے ملکوں میں بھجواتا ہے جبکہ ملک کے اداروں کے خلاف بولتے ہے۔ سب سے پہلے سیاستدانوں کا احتساب ہو اور اس کے بعد سب کا احتساب ہو۔انہوں نے کہا کہ بہت جلد اب ملک سے کرپشن ختم ہو جائے گی جبکہ مجھے غریب کسانوں کے حق میں آواز اٹھانے پر سزا دی گئی لیکن میں ڈرنے والا نہیں یہ ملک غریب پاکستانیوں کا ہے اور میں ان کے حق میں بولتا رہوں گا اور مجھے غریب لوگوں کی حمایت سے کوئی نہیں روک سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…