’’جارج واشنگٹن اور نیلسن منڈیلا دہشتگرد‘‘ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کیا کہہ دیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کی ریاست اور پاکستان کے 20 کروڑ عوام کشمیری عوام کی پشت پر ہیں۔ کشمیر کی آزادی کا ہیرو سید صلاح الدین اگر دہشت گرد ہے تو جارج واشنگٹن اور نیلسن منڈیلا بھی دہشت گرد ہوں گے۔ امریکہ،بھارت اور اسرائیل… Continue 23reading ’’جارج واشنگٹن اور نیلسن منڈیلا دہشتگرد‘‘ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کیا کہہ دیا؟







































