وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی سپریم کورٹ کے متوقع احکامات ۔۔الیکشن کمیشن میں کھلبلی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ میں وزیراعظم نواز شریف کے خلاف شواہد آنے پر سپریم کورٹ نیب کو کارروائی کا حکم جبکہ الیکشن کمیشن کو نا اہلی کانوٹیفکیشن جاری کرنے کے احکامات جاری کر سکتی ہے۔ قانونی ماہرین کی رائے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی ’’اب تک ‘‘کی ایک رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی سپریم کورٹ کے متوقع احکامات ۔۔الیکشن کمیشن میں کھلبلی





































