ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

تحریک انصاف دبئی سے (ن) لیگ کیخلاف مزید کونسے ناقابل تردید ثبوت لے آئی ؟

datetime 18  جولائی  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف دوبئی سے وزیر اعظم کے خلاف مزید ثبوت لے آئی ، پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان کہتے ہیں نئے ثبوت عمران خان کی مشاورت سے استعمال کیے جائیں گے ، حکمران خاندان کا کائونٹ ڈائون شروع ہوچکا ہے ، گارڈ فادر ون اور گارڈ فادر ٹو مستعفی ہو جائیں ،تحریک انصاف پانامہ کیس میں پیش پیش ہے ، سینیٹر اعظم سواتی کے ذریعے دوبئی سے مزید ناقابل تردید ثبوت منگوا لیے ہیں جس کے بعد لیگی اراکین کی دوڑیں لگی ہوئی ہیں ۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر بابر اعوان ، اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید اور میاں اسلم اقبال نے پریس کانفرنس میں ثبوت میڈیا کو بھی دکھا دیئےہیں ۔ ڈاکٹر بابر اعوان کہتے ہیں کہ پاناما کیس گیم چینجر ہے ۔ وزیر اعظم کے خلاف مزید ثبوت منگوا لیے ہیں ، نئے ثبوت کب استعمال کرنا ہیں یہ فیصلہ عمران خان کریں گے ۔ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا تھا شریف خاندان کی منزل اب جدہ نہیں اڈیالہ جیل ہے ، حکمران خاندان سپریم کورٹ میں کسی سوال کا جواب نہیں دے سکا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…