جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

شریف خاندان نے دولت کی دوڑ میں بل گیٹس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔۔مگر کیسے؟سنسنی خیز انکشاف

datetime 18  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف اور مریم نواز کے اثاثوں میں بل گیٹس کی سالانہ دولت میں اضافے کے مقابلے میں زیادہ اضافہ ہوا، معروف صحافی و تجزیہ کار ارشد شریف کا نجی ٹی وی کی پانامہ کیس کے حوالے سے خصوصی نشریات میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کی پانامہ کیس کی سماعت کے حوالے سےخصوصی نشریات کے دوران معروف صحافی و تجزیہ کار ارشد شریف نے انکشاف کرتے ہوئے

بتایا ہے کہ اگر نواز شریف کی پہلی وزارت عظمیٰ کے دور کا جائزہ لیا جائے تو یہ حقیقت کھل کر سامنے آئے گی کہ دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس کی سالانہ دولت میں اضافے کے مقابلے میں نواز شریف اور مریم نواز کے اثاثوں میں حیرت انگیز طور پر اضافہ ہوا۔ اس موقع پر پروگرام میں موجود ایک اور صحافی و تجزیہ کار سمیع ابراہیم کا کہنا تھا کہ اب بھی کسی کو نواز شریف صاحب کی کارکردگی پر شک ہو سکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…