منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کے تما م سیاستدانوں کے ساتھ کیا کیام کیا جائے ؟ سینئر سیاستدان کا دھماکہ خیز بیان

datetime 18  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے آرٹیکل 62 اور63 کے تحت تمام سیاست دانوں کی سکریننگ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ کے ہر صفحے پر شریف خاندان کی کرپشن داستان درج ہیں، سرکار نے لوگوں کو نکالنے کی دھمکیاں دی ہیں،

وقت نہیں رہا کہ کوئی بھی ڈنڈا لے کر سپریم کورٹ پر حملہ کردے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ سرکار نے لوگوں کو نکالنے کی دھمکیاں دی ہیں، آج بھی دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ محاصرہ کرلیں گے لیکن قوم نے عدلیہ کی آزادی میں بڑی قربانیاں دی ہیں ، اب وہ وقت نہیں رہا کہ کوئی بھی ڈنڈا لے کر سپریم کورٹ پر حملہ کردے۔جماعت اسلامی کے امیر نے مطالبہ کیا کہ آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ کے تحت تمام سیاست دانوں کی سکریننگ ہونی چاہیئے اس دوران اگر پانچ چھ ہزار لوگ جیل چلے گئے تو یہ تاریخی لمحہ ہوگا ، انہوں نے مزید کہا کہ اگر اڈیالہ میں جگہ کم پڑ جائے تو کوٹ لکھپت جیل بھی ہیں۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…