اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کا ایک اور بڑا جھوٹ بے نقاب ، لواری ٹنل کا افتتاح کس نے کیا تھا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 20  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے آج لواری ٹنل کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مخالفین کو بھی خوب برا بھلا کہا۔ انہوںنے کہا کہ مجھ سے استعفے کی بھیک مانگنے والوں شرم کرو، میں تمہارے ووٹوں سے اقتدار میں نہیں آئے ، اب یہ سب تماشا بند ہو نا چاہئے اور میرے صبر کا امتحان نہ لیا جائے۔

مگر اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب میاں نواز شریف کی اس پرجوش خطاب کے مطابق آل پاکستان مسلم لیگ کا موقف سامنے آ گیا۔ جس میں انہوں نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ نواز شریف کو کسی بھی منصوبے کا کریڈٹ لینے سے پہلے حقائق کو چیک کر نا چاہئے۔ اس منصوبے کا افتتاح جنرل (ر) پرویز مشرف 2006 میں کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…