اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

’’ثبوت ہیں نہیں۔۔سپریم کورٹ میں تماشا لگا رکھا ہے ‘‘

datetime 20  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس کے حوالے سے وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بار پھر یقین سے کہا کہ شریف خاندان نے جو دستاویزات جمع کرائی ہیں وہ اصلی اور تصدیق شدہ ہیں جبکہ دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کا میڈیا ٹرائل جاری ہے،ان کیخلاف ثبوت ہیں ہی نہیں بس سپریم کورٹ میں تماشا لگا رکھا ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائی کی رپورٹ کے مطابق اعلیٰ عدلیہ میں رسوائی کے باوجود مسلم لیگی رہنماؤں

کی میں نہ مانوں کی رٹ برقرار ہے، وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بار پھر یقین سے کہا کہ شریف خاندان نےجو دستاویزات جمع کرائی ہیں وہ اصلی اور تصدیق شدہ ہیں، عمران خان الیکشن کمیشن اورعدالتوں میں پیش نہیں ہوتے۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آج اگر سماعتیں دیکھیں تو کیس وہیں کھڑا ہے ، جے آئی ٹی پر شریف فیملی کو تحفظات آج بھی ہیں، کرپشن نہ کرنے والا ہی خود کو احتساب کے لیے پیش کرسکتا ہے‌۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…