این اے 55,56 سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ،شیخ رشید نے حتمی اعلان کردیا
اسلام آباد (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ دوستی ہمالیہ سے بلند ہے، پاکستان کی سلامتی کے معاملے پر دباؤ قبول نہیں کرینگے‘ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 55,56 پر آئندہ انتخابات لڑنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا‘… Continue 23reading این اے 55,56 سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ،شیخ رشید نے حتمی اعلان کردیا